Job in Rural health center
Join our Whatsapp channel for more information
Rural health center MN molazmat ka moka
*واں بھچراں*
*رورل ہیلتھ سنٹر واں بھچراں( مریم نواز ہسپتال )*
میں ملازمت کے لئے تعلیم یافتہ اور تجربہ کار افراد
کے لیے فوری سٹاف کی ضرورت ہے
ا *نٹرویو میں آنے والے تمام خواہش مند امیدوار اپنے تمام تعلیمی اسناد اور تجربہ سرٹیفیکیٹس کے ساتھ 28 مارچ کو صبح 10 بجے رورل ہیلتھ سنٹر واں بھچراں تشریف لائیں*
`شیئر کریں آپکی چھوٹی سی کوشش سے شاید کسی کا بھلا ہو جائے`

Comments
Post a Comment